اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
فرقان احمد
فرقان احمد
فورم تو یہی رہے گا تاہم آپ کو ہر لڑی میں یا تو جواب دینے کی آزادی ہے (یعنی جتنے چاہے الفاظ لکھیے) اور اگر آپ اپنا کوئی سلسلہ شروع کرنا چاہیں، نئی لڑی کھولنا چاہیں تو کسی بھی کیٹیگری یا زمرے میں جائیں تو آپ کی نگاہ بائیں جانب اوپر کی طرف 'نئی لڑی شروع کریں' پر پڑے گی، یوں آپ نیا سلسلہ یا نئی لڑی شروع کر سکیں گی۔ اس کے لیے آپ کو مرکزی صفحے پر موجود 'سرورق' کے ساتھ موجود ٹیب 'فورم' پر جانا ہو گا۔
Top