اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
فورم بالکل بھی پیچیدہ نہیں ہے ۔ میری تحریریں والے زمرے میں جائیں ۔ نئی لڑی بنائیں اور شیئر کر دیں ۔ اور یہ ٹیپ آتی ہے کا کیا مطلب ؟؟
اے خان
اے خان
آپ سٹوری کونسے زمرے میں شئیر کرنا چاہتی ہیں.
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
سنگل ہیں تو کھایا پیا کریں ڈبل ہو جائیں گی :پ
نکتہ ور
نکتہ ور
غالبا آپ مکالمات میں کچھ تحریر کر رہی ہیں، درست طریقہ یہ ہے کہ جس زمرہ سے متعلق تحریر ہے اس میں نئی لڑی ارسال کریں کا بٹن دبائیں اور اپنی تحریر شائع کریں
زمرہ جات کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں
http://www.urduweb.org/mehfil/
فائزہ افنان
فائزہ افنان
تھنکو سر --- اب کچھ سمجھ میں آیا ھے (نقطہ ور)
Top