اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
یہ تو محلے والے ہی بتائیں گے کہ لڑکا کتنا سلجھا ہوا ہے۔ :پ
راحیل فاروق
راحیل فاروق
موصوفہ کو کنگھی کروائیں۔
عثمان
عثمان
یاز
یاز
جوئیں نکالنے کا مشغلہ جاری ہے کیا؟
اے خان
اے خان
یاز بھائی اور بھی بہت سے مشغلے ہیں. :پ
اے خان
اے خان
لاریب مرزا آپا محلے والوں کا تو نہیں پتہ لیکن دوست مجھے سلجھا ہوا سادہ مزاج سمجھتے ہیں.
Top