اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
دل کو تھوڑا سا تجربہ کار ہونے دیں۔ پھر کیفیت نامے پر یہ شعر سوٹ کرے گا۔ :)

ہوشیاری دلِ نادان بہت کرتا ہے ۔۔۔ رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
اے خان
اے خان
ایک گانا یاد آیا
درد جب حد سے گزرتا ہے تو گالیتے ہیں.
Top