اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
نصف شب ایک بج کے 12 منٹ پہ ہوئی اس آتش زدگی میں کچھ بچا بھی یا سب کچھ خاک ہو گیا ؟؟
La Alma
La Alma
" ادب " بچ گیا . ہم نے اپنے تخیل کی چنگاری اس پر نہیں پڑنے دی . سرکش لفظوں کو خود ہی آگ میں جھونک دیا .
Top