اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ غالباً خضاب لگانے والوں کی طرف اشارہ ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
راحیل بھائی کا مطلب ہے ہماری طرف اشارہ ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
راحیل فاروق
داغ کپڑے کو لگتے ہیں، سر کو نہیں۔ سر تو رنگا جاتا ہے۔
نیرنگ خیال
اشارہ اس کی طرف جس کے 'صرف' سر میں ہی چٹے بال ہیں۔
اگلی گل ٹھپ دتی۔ ؛)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہا۔ نین بادشاہ، آپ کی طرف تو ہم خود ہیں۔ تو ہی ناداں چند اشاروں پر قناعت کر گیا!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
پھر یہ کیفیت نامہ دے کر غلطی کی آپ نے، چوہدری صاحب۔ خیر، کوئی بات نہیں۔ تدوین کر لیں! ☺
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
راحیل میاں۔۔۔۔ محکمہ 'امر بالمعروف و نہی عن المنکر' کی سربراہی سنبھال لی ہے کیا ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہاہا۔ اللہ نہ کرے۔ اسی محکمے کے خلاف تو ہم احتجاج کر رہے ہیں۔
وہ کیفیت نامے میں سر کو داغ لگنے کا ذکر ہے مگر تبصرے میں آپ نے انکار فرمایا۔ اس لیے عرض کیا! :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
حضور بتایا تو ہے کہ داغ کپڑے کو لگتے ہیں، سر کو نہیں۔ خضاب کا تذکرہ نہیں ہے۔
میاں صاحب فرماتے ہیں کہ جب تو نادان جوان تھا تب بھی تیرے سے کچھ نہیں ہو سکا تو اب بڑھاپے میں ایسا ویسا کچھ کرنے کا سوچنا بھی نا ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
راحیل بھائی کا اشارہ چٹے سر کی طرف ہے۔۔۔۔ یہاں وہ استعاراتی معانوں کی بجائے لغوی معنی میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ٹھیک ہے جناب۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چوہدری بھائی کیسے ہیں؟ ادھر پاکستان میں ہی ڈیرے ہیں آجکل یا صحرا کی خاک چھان رہے ہیں؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
الحمدللہ۔ تسی سناؤ۔
ایتھے ای تواڈے آلے دوالے بھونے پھرنے آں جی۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہترین الحمداللہ۔۔۔ لہور پھر رئے او۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آہو جی۔۔۔ بس کدھرے ٹَک کے کھلون نہیں ہوندا
Top