اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
شیطان کے نزدیک مومن بندے کے غم سے پسندیدہ کچھ نہیں!
ربیع م
ربیع م
إِنَّمَا النَّجْوَى مِنَ الشَّيْطَانِ لِيَحْزُنَ الَّذِينَ آمَنُوا
ربیع م
ربیع م
سرگوشی شیطان کی جانب سے ہے تاکہ ایمان والوں کو غمگین کر سکے۔
ربیع م
ربیع م
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے خوابوں کی انواع گنوائیں تو کہا :
ربیع م
ربیع م
رؤيا تحزين من الشيطان". ( البخاري ومسلم).
ایسا خواب جو غمگین کرنے والا ہے شیطان کی جانب سے ہے۔
ربیع م
ربیع م
اسی لیے امام ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں!
ربیع م
ربیع م
الحزن يضعف القلب، و يوهن العزم ويضر الاراده ، ولا شيء احب الى الشيطان من حزن المؤمن...
لذلك افرحوا واستبشروا وتفاءلوا وأحسنوا الظن بالله وثقوا بما عند الله وتوكلوا عليه وستجدون السعاده والرضا في كل حال...
ربیع م
ربیع م
حزن دل کی کمزوری عزم کی شکستگی اور قوت ارادی کیلئے ضرر کا باعث ہے اور شیطان کو مومن کے حزن سے زیادہ پسندیدہ چیز کوئی نہیں!
ربیع م
ربیع م
اسی لئے خوش رہو، خوشخبریاں پھیلاؤ اچھے شگون حاصل کرو اللہ پر اچھا گمان رکھو اللہ کے ہاں جو کچھ ہے اس پر یقین رکھو اللہ پر توکل کرو، ہر حال میں سعادت و خوشی حاصل کرو گے!
ربیع م
ربیع م
اجعلوا الفرح شكراً والحزن صبراً.
اپنی خوشی کو شکر اور حزن کو صبر بنائیں!
ربیع م
ربیع م
نبی صلی اللہ علیہ و سلم ہمیشہ غم سے پناہ طلب کرتے تھے!
"اللهم إني أعوذ بك من الهم والحزن".
ربیع م
ربیع م
اے اللہ میں تجھ سے غم اور پریشانی سے پناہ چاہتا ہوں!
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی
اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ' لا تخف
Top