اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
پسندیدگی: آپ کی رائے میں کوئی شخص تمام تر کامل اوصاف کا حامل ہے
محبت: آپ پر واضح ہے کہ یہ کامل اوصاف کا حامل نہیں لیکن یہ بات انتہائی غیر اہم ہے.
فرقان احمد
فرقان احمد
پسندیدگی میں اک سرسری پن ہوتا ہے، کامل اوصاف والی بات پلے نہ پڑی، معذرت! تاہم محبت کے حوالے سے آپ نے جو فلسفہ بگھارا ہے، اس میں کافی وزن معلوم ہوتا ہے بدرالفاتح بھیا!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کیا فرمانے، مرشدی!
ربیع م
ربیع م
پسندیدگی کا شکریہ فرقان بھائی!
لیکن فلسفہ بگھارنے کا الزام غلط ہے ہم تو محض کاپی پیسٹ کرنے والے لوگ ہیں!
ربیع م
ربیع م
راحیل بھائی کیوں ساڈے ویری ہوئے او اسی تے آپ مرید آں!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
صد فیصد متفق ۔ پائن
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یہ کئی زبانوں کا لفظ ہے، ظہیر بھائی۔ ڈاکٹر صاحب کس کس کا مطلب بتائیں؟ :)
ظہیر عباس ورک
ظہیر عباس ورک
پائن ایپل(انناس) کے علاوہ اگر کوئی مطلب ہے تو بتا دیں۔
ویسے مجھے واقعی نہیں پتا۔
Top