اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
لوگ کہتے ہیں سورج آگ کا گولہ ہے لیکن میں نے تو اسے ہمیشہ ٹھٹھرتے ہی دیکھا
La Alma
La Alma
یہ تو وصل کے ان لمحات کی حرارت ہے جس سے وہ ابھی تک آگ سینکتا ہے یا ہجر کا وہ الاؤ ہے جو منجمد ہوتے احساسِ قربت کو پگھلانے کے لئے ہمیشہ بھڑکتا ہی رہتا ہے.
Top