اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
نیک لوگ!
محمداحمد
محمداحمد
المعروف پیرزادہ قاسم :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آتے رہا کریں۔ :)
محمداحمد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
احمد بھائی کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے ؟؟
محمداحمد
محمداحمد
یہیں کہیں تھے۔ بس ذرا مصروفیت زیادہ رہی۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
چلیں آتے جاتے رہا کریں ۔ لوگ آپ کو مس کرنا شروع کر دیتے ہیں :)
جاسمن
جاسمن
اللہ رحم فرمائے۔ آمین!
محمداحمد
عبدالقیوم چوہدری
محمداحمد
محمداحمد
صاحب نہیں بھائی! :) :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جو کبھی کبھی دورہ فرمائیں وہ صاحب ہی ہوتے ہیں
محمداحمد
محمداحمد
دورہ فرماتے ہیں بڑے لوگ۔۔۔! ہمیں تو دورے پڑا کرتے ہیں۔ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نا جی۔۔غلط بیانی نا فرمائیں
آپ طویل غیر حاضریوں سے باقی محفلین کو دورے پڑواتے ہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
بلکہ ان دوروں سے تنگ آ کے انتظامیہ کچھ محفلین کو دورے پہ بھیج دیتی ہے ۔۔ :پ
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
احمد بھائی السلام علیکم ۔ یہ کیا بات ہوئی ؟! میں تو آپ کی طرح بننے کی کوشش کررہاتھا لیکن اُلٹا آپ میری طرح بنتے جارہے ہیں اور پورے پونے تین ہفتے بعد تشریف لائے ہیں - :)
یوسف سلطان
یوسف سلطان
مختصر سی چٹھیوں سے واپسی پر خوش آمدید احمد بھائی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یوسف سلطان صاحب
کیا پتا چٹھیوں کی وجہ سے ہی چھٹیوں پر گئے ہوں :پ
یوسف سلطان
Top