اردو محفل فورم

الف نظامی
الف نظامی
انٹرنیٹ مشرف بہ اسلام ہو چکا ہے.
زیک
زیک
یہ حادثہ کب ہوا؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
کوئی سپرے شپرے لیاؤ تسی وی فیر
محمد وارث
محمد وارث
کیوں جی زیک صاحب، انٹرنیٹ، کمپیوٹر، فون، کی بورڈ، کی پیڈ، ٹچ اسکرین وغیرہ وغیرہ، تو یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ، قادیانی وغیرہ وغیرہ ہو سکتی ہیں لیکن اُنگلیاں تو آخر مسلمان ہیں :)
زیک
زیک
تبھی انگلیوں کے متعلق کہاوتیں ہیں!
Top