اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہے تو آپ کے لیے ناممکن مگر پہلے دلیل کے ساتھ جواب دینے کی کوشش کر دیکھیے۔ ریٹنگ کہیں بھاگی تو نہیں جا رہی! :ڈی
La Alma
La Alma
کس بات کا جواب حضرت ؟
اَبُو مدین
اَبُو مدین
جی جی ضرور جو دل میں آئے کریں۔ :)
میری "مضحکہ خیز" ریٹنگ نہ دینے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس سے بھی آپ ہی کی ریٹنگ لسٹ (عطا کردہ) میں ایک لال دھبہ لگ جاتا ہے جس کو جب بھی دیکھو تو ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے بہتر اگنور کر دینا ہے۔
Top