کیا خیال ہے بارہویں سالگرہ سے پہلے 5000 اراکین پورے ہونے پر مبارکباد کی لڑی نا بنائی جائے اردو محفل کے نام ؟
جہاں تک ہم نے دیکھا ہے یہ تعداد گھٹتی بڑھتی رہتی ہے۔ سعود بھائی نے غالباً کہیں واضح بھی کیا تھا کہ وقفے وقفے سے سپیم اکاؤنٹس حذف کر دیے جاتے ہیں۔ اگر میں بھولتا نہیں تو یہ تعداد بارہا پانچ ہزار سے بہت اوپر بھی پہنچی ہے۔