اردو محفل فورم

محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
مزارِ عصر والا شعر لاجواب ہے۔
محسوس ہو رہا ہے کہ جناب راحیل دوبارہ محفل چھوڑ گئے ہیں۔
فہد اشرف
فہد اشرف
کیوں؟؟ کب سے غیر حاضر ہیں؟؟
فہد اشرف
فہد اشرف
کیا اس سے پہلے بھی کبھی محفل سے کنارہ کش ہوئے ہیں؟؟
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
داستاں ہے طولانی، حوصلہ نہیں مجھ میں

ان کے بلاگ پر ایک تحریر تھی اس کے متعلق مگر بلاگ مل ہی نہیں رہا۔
فہد اشرف
فہد اشرف
اچھا بھائی
فہد اشرف
فہد اشرف
مل جائے تو لنک دے دینا
Top