اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
وعلیکم السلام آپی ۔
شاعرانہ انداز میں سلام ۔۔ کوئی غزل کہنے کا ارادہ تو نہیں آپ کا ؟؟
اے خان
اے خان
آپا تو شاعرہ ہے. ان کا کلام اصلاح سخن میں پڑھ سکتے ہیں.
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جی وہ تو مجھے پتہ ہے ۔ میں نے اس سلام کی مناسبت سے کہا ہے :)
Top