اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
بہت خوب!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
واہ زبردست
راحیل فاروق
راحیل فاروق
باقی تو سب ٹھیک ہے۔ ہم راز کا پتا تو نہیں چل گیا آپ کو؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
سونپی تھی رازدان کو ، آپہنچی مجھ تلک ۔ معلوم یہ ہوا کہ خبر دائرے میں ہے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہاہا۔
اللہ ہمارے رازوں کو ایسے شاعرانہ انجام سے بچائے۔ کس کا شعر ہے، ظہیر بھائی؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
راحیل بھائی اسے اپنا ہی سمجھئے :) محبت میں من و تو کی کیا تفریق ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ اکبر! اب تو بندہ چیں بھی نہیں بول سکتا۔
Top