اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
شکریہ آپا.
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم سوچ رہے تھے کہ منفی ریٹنگ آپ کو تھپڑ کی طرح لگتی تھی۔ معطلی گولی کی طرح نہ لگ گئی ہو۔ :) :) شکر ہے آپ صحیح سلامت واپس آ گئے ہیں۔ البتہ انداز پہلے سے محتاط ہو گیا ہے۔ :) :)
اے خان
اے خان
اب تو میں بہت محتاط ہوگیا ہوں. ہاہاہاہا معطلی گولی کی طرح لگی لیکن شکر ہے کہ گولی نہیں تھی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
چلیں اب کی بار معطل ہوئے تو اکٹھے ہوں گے۔ ؛) شوق ہمیں تھا اور معطل آپ ہو گئے۔ :پ
اے خان
اے خان
ہائے! شوق!!!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بالکل!! ؛)
اے خان
اے خان
اگر معطل ہونے کا شوق ہے تو دونوں ایک لڑی بناتے ہیں.
اے خان
اے خان
نام ہوگا اوم پوری مسلمان تھے.. ہاہاہاہا
Top