اردو محفل فورم

ایچ اے خان
ایچ اے خان
مجبوری ہے؟
عثمان
عثمان
کس بات کی ؟
ایچ اے خان
ایچ اے خان
چپس کھانے کی
عثمان
عثمان
فِش اینڈ چِپس صوبہ نوا سکوشیا کی مشہور ڈش ہے۔
عثمان
عثمان
کیا آپ کا یہاں کینیڈا میں فش اینڈ چپس یا پھر پوٹین (پوٹین چپس) کھانے کا اتفاق نہیں ہوا ؟
پوٹین ضرور کھائیے۔ اس کے بغیر کینیڈا کا دورہ نامکمل ہے۔
ایچ اے خان
ایچ اے خان
یار یہ پوپآئی چکن کیا حلال ہے
عثمان
عثمان
منحصر ہے کہ کونسی برانچ ہے۔ چونکہ فرینچائز ہے تو برانچ مالکان پر منحصر ہوسکتا ہے۔
تاہم وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔
ہادیہ
ہادیہ
موجیں کریں جی
Top