اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
(مجروح سلطانپوری)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
کبھی چڑھا گئے پگھلا کے آبگینوں کو۔ واہ، کیا انتخاب ہے۔ آپ کے اسی ذوق کے تو ہم قتیل ہیں۔ :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
شدید معلوماتی اور دوستانہ :)
شکریہ آپ کا حسنِ ظن ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آسان اشعار بھی کبھی لکھ دیا کرو۔۔۔ یا پھر ہمیں سمجھایا بھی کرو۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
میں کیوں سمجھاؤں؟ یہ کہاں کا اصول ہے کہ شعر کے ساتھ ہمیشہ تشریح بھی لکھو جب کہ یہاں تو سادہ بات کی بھی سب الگ الگ تشریحات کرتے :) جس کو سمجھنا ہوتا ہے وہ انباکس کرے میں اسے اس کی سمجھ کے مطابق "سمجھا" دوں گی :پ اور خود جو مشکل شعر لکھتے وہ؟ میں نے اگر بدلہ لیا نا بچو...
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہماری سمجھ کا کیا معیار ہے بئی تمہاری نظر میں۔۔۔ آنکھیں پھاڑنے والی سمائلی۔۔۔۔
میں تو کبھی مشکل شعر نہیں لکھا۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔
Top