اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
آ جائے تو ہمارا سلام دیجیے گا۔ :)
اے خان
اے خان
جگر ہو جائیگا چلنی یہ آنکھیں خون روئینگی
محمد وارث
محمد وارث
بھئی ہم تو بے ہنر ہی بھلے :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
'ادهر' کی مزید وضاحت اگر ہو جاتی تو تیر اور جگر دونوں چیک ہو جاتے :ڈ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اے خان نہیں ہو گا جگر چھلنی، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کا نشانہ اچھا نہیں ہے۔ :پ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
لاریب مرزا
عبدالقیوم چوہدری ادھر مطلب ہمارے پاس :p
اور آپ بھلا کیوں چیک کریں گے؟؟ تیر اور جگر والے جانیں۔ :p
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
خاتون ۔۔۔۔آپ کو غلط فہمی ہوئی کہ 'میں' نے ایسا چاہا۔ میرے مراسلے کو 'رائٹ ٹو انفارمیشن' سمجهیے :ڈ
ہمارا تو 'اپنا' جگر ان دنوں ایک مست مست ستمگر کے نئے ایجاد کردہ تیر کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ :پ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
عبدالقیوم چوہدری او خیر!! یعنی کہ تیسری :p ہماری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیے۔ :p
اور ہماری غلط فہمی دور کرنے کا شکریہ!! :p
محمد وارث
محمد وارث
حد ہو گئی چوہدری صاحب، یہاں کچھ لوگوں کی ایک نہیں ہوتی اور آپ تیسری کی تیاریاں فرما رہے ہیں۔ :)
Top