اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حد حد جا کر جب بندہ حد سے مڑ جائے۔ یا حد سے گزر جائے تو دونوں صورتوں میں تبصرہ نگار بھی حد کرتے نظر آتے ہیں کہ حد سے مڑ آنا اور حد سے گزر جانا دونوں بہت حدیں ہیں۔ اور ان حدود پر بہت سی حد لاگو کرنے والے تبصرہ جات فرمائے جاتے ہیں۔ امید ہے کہ آج اس تبصرے میں کی گئی حد کا حد سے لحاظ رکھا جاوے گا۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
حد کو بے حد کرنے اور بے حد کو حد میں لانے میں تو آپ حد کرتے ہیں اب ہم حد میں رہتے ہیں ورنہ اگر ہم آپ کی یا آپ ہماری حد میں آ گئے تو پھر حد نہیں رہنی اب اس سے پہلے کہ کوئی اس بات پر حد لگائے ہم اپنی حد میں آ جاتے ہیں :پ
Top