اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ کا شکر ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
یہ آج گائے کیوں یاد آ رہی ہے آپ کو؟؟ :)
اَبُو مدین
اَبُو مدین
میرے والد صاحب اکثر یہ شعر پڑھتے ہیں۔ :)
فہد اشرف
فہد اشرف
رَب کی حمد و ثنا کر بھائی
جِس نے ایسی گائے بنائی
فرقان احمد
فرقان احمد
یہ شعر آپ کی خدمت میں گائے سوپ بنانے والوں کی جانب سے پیش کیا گیا!
گائے سوپ! صابنوں کی توپ!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
تابش بھائی، ایسی ہم نوائی کا تو بندہ شکریہ بھی ادا کرتا اچھا نہیں لگتا۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
لاریب صاحبہ، گائے اردو ہو یا انگریزی، ہمارا واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ :)
Top