اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
واہ واہ ۔۔ بہت اعلیٰ بھیا ۔۔ زبردست
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کوئی تدبیر بھولنے کی نہیں،
یاد آنے کے سو بہانے ہیں
بہت خوب!! :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
بہت خوب۔
لگتا ہے احمد بهائی کے محلے بهی موہنجوداڑو والے ہیں۔ :ڈ ♡♡♡
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کیفیت نامہ آپ کے گزشتہ کیفیت نامے کا متضاد ہے۔ :ڈی
Top