اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یار راحیل بھائی۔۔۔۔ ایک شرارت کی آپ کے علم میں لائے بغیر۔ امید ہے معاف فرمائیں گے۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
علم کے بغیر تو سات خون بھی معاف ہیں آپ کو! D:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اجی سات خون ہم نے کیا کرنے راحیل بھائی۔۔۔۔ ہم تو بڑے بےضرر آدمی ہیں۔۔۔ ہمیں کوئی بےضرر اجازت عطا فرمائی جائے۔
Top