اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
آپ ہٹلر کے مداح ہیں ؟
ربیع م
ربیع م
قائدانہ صلاحیتوں کی حد تک یقینا!!!!!
عثمان
عثمان
ایک بار پھر واضح ہوا کہ ایک مذہبی جنونی قاتلوں ہی کا مداح ہوسکتا ہے۔
ربیع م
ربیع م
سیکولر جنونی کن کے مداح ہو سکتے ہیں؟؟!!!!!
عثمان
عثمان
اسے کہتے ہیں بغلیں جھانکنا!
زیک
زیک
عمرو بن ہشام کی کن صلاحیتوں کے مداح ہیں؟
ربیع م
ربیع م
عثمان صاحب انتہائی معذرت اگر برا لگا تو
حقیقتا معلومات میں اضافہ کیلئے پوچھا
کیا سیکولرز میں جنونی نہیں ہوتے ؟
عثمان
عثمان
جنونی تو کسی بھی گروہ میں ہو سکتے ہیں۔ لیکن یہ تو کوئی جنونی ہی بتا پائے گا کہ وہ کس کا مداح ہے۔
ہٹلر غیر مذہبی تھا۔ شائد آپ اسے سیکولر خیال کرتے ہیں۔ تحقیق کر کے بتائیے کہ وہ کس کا مداح تھا۔ نیز ایک ایسے شخص کا مداح ہونا خود آپ کے بارے میں کیا بتاتا ہے۔
ربیع م
ربیع م
امریکا اور روس کے جرائم کے سامنے ہٹلر کے جرائم کچھ بھی نہیں!!!!!
Top