اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
واہ واہ

میں استعاروں کی سرزمیں پر اُتر کے دیکھوں تو بھید پاؤں ۔۔۔ بشر مسافر، حیات صحرا، یقین ساحل، گماں سمندر!
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
یقیں ہے دھوکے میں آ کے اترا ہے چاند پانی کی سلطنت میں۔۔۔ بلندیوں سے دکھائی دیتا ہے ہوبہو آسماں سمندر
Top