اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ کو بھی ثبوت کی ضرورت تھی؟ :)
arifkarim
arifkarim
مضحکہ خیز، امریکہ میں صدارتی امیدوار اپنی جنس کی بنیاد پر نہیں، پالیسی کی بنیاد پر منتخب ہوتے ہیں۔ اگر کسی ہجڑے کی پالیسی لوگوں کو متاثر کریں گی تو وہ ملک کا صدر بن سکتا / سکتی ہے
اکمل زیدی
اکمل زیدی
سر جی اب بات پوری طرح کھل گئی تو اظہار کئے بغیر رہا نہیں گیا . . . ورنہ ھمارے لیے تو اس سے اہم خبر تو اپنے گورنر کی معزولی ہے ؛)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
arifkarim بات میں دم ہے ویسے آپ کی لگ رہا ہے اب کے ایسا ہی ہوا ہے :>>
arifkarim
arifkarim
کلنٹن پچھلے 20 سال سے امریکی سیاست میں ہے مگر ڈلیور نہیں کر پائی۔ اسی لئے امریکیوں نے اسے منتخب نہیں کیا۔ وہ ایک نااہل اور ناکام سیکریٹری آف اسٹیٹ کو ملک کا صدر بنتے دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔
انیس الرحمن
انیس الرحمن
وہ صدر بننے کے لائق ہی نہیں تھی۔ بلاشبہ امریکی قوم دور اندیش ہے۔۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
یہ سب پروپیگنڈا تھا ہروانے کا ڈرائیونگ سیٹ پر آتی تو پھر نا کرتی تو کہنا بجا تھا
arifkarim
arifkarim
امریکی میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ کے دیگر اداروں نے اس خاتون کے کارڈ کو بکثرت استعمال کیا جیسے اوباما کے وقت اسکے سیاہ فام ہونے کو بطور سیاسی جدت کے پیش کیا گیا تھا۔ مگر اب کی بار عوام انکی باتوں میں آنے والی نہیں تھی۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
انیس الرحمن ہمارے لئے تو سب ایک جیسے ہیں ۔ ۔ ۔ سانو ۔ ۔ ۔کی ۔ ۔ ۔۔
arifkarim
arifkarim
ہیلری کلنٹن کو امریکی اسٹیبلشمنٹ کے تمام اداروں کی حمایت حاصل تھی۔ انتخابات سے قبل پولز اور سرویز بھی اسکی واضح برتری کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔ ایسے میں یک دم سوئی ہوئی سفید فام اکثریت جاگی اور ٹرمپ کو کثیر تعداد میں ووٹ ڈال کرہیلری کو فارغ کر دیا۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
لگتا ہے وہاں کی ایجنسی نے پاکستان میں ٹریننگ لی ہے :>
انیس الرحمن
انیس الرحمن
نہیں بھائی۔۔۔ ہمیں تو فرق پڑے گا۔۔۔
پاکستانیوں کو ٹھرکی کہنے والے امریکیوں کا صدر سب سے بڑا ٹھرکی بن گیا۔۔۔
اب امریکی ہلکے بیٹھیں گے۔۔۔ ;)
Top