اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
پائے والے کا ذکر ہی نہیں؟ :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
وہ ان تکلفات میں پڑتے ہی نہیں۔ وہ کم چک کر رکھتے ہیں۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
پھوپھی والا خالہ والا اورماموں والا تو باقی ہے
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
حسب ذائقہ و حسب توفیق۔ لیکن کہنے والے نے "تائے والے" سے یہ ہی مراد لیے ہیں۔ جس کے لیے جو میسر ہو۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لگدا اے چاچے دی دھی نہیں پئی منندی :پ
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
چوہدری صاحب دکھتی رگ پھڑ سکدے سو جے میرا چاچا یا اودی دھی ہووے آ۔۔۔۔ مسئلہ بہر حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو ۔
عبدالقیوم چوہدری
Top