اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اتنی دُھند میں سفید زُلفیں بھی کالی ہی نظر آتی ہیں بہنا :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہمارا تو خیال ہے کہ اتنی دھند میں زلفیں نظر ہی نہیں آتی ہوں گی :)
بہرحال آپ کو نظر آتی ہیں تو ماننا پڑے گا :p
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
آج ویک اینڈ ہے گھر جا کے ہی کچھ حتمی طور پہ بتا سکوں گا :پ
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اوئے ہوئے کیا یاد کرا دیا۔ لاہور ہوتے ہوئے ہم صبح اٹھ کر سب سے پہلے یہ کلام لگاتے تھے۔ پھر سب کمرے والے تیاری کرتے تھے۔ یہ ہمارا گڈ مارننگ کلام تھا۔
Top