اردو محفل فورم

حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
لوگوں کا یہ ہے کہ لوگوں میں رہتے ہوئے یہ باتیں ہو رہی ہیں۔ یا تو آپ اپنے خدا کے پاس جا کر یہ باتیں کریں پھر تو کہا جا سکتا ہے۔ میں جانوں میرا خدا جاںے۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
عابدہ پروین نے یہ کلام پڑھا ہے رات میں سن رہی تھی تو لکھ دیا
‏ارے لوگو تمھارا کیا
میں جانوں میرا خُدا جانے

جو زر مانگو تو بے زر ہوں
جو سر مانگو تو حاضر ہوں

‏مُکھ مُوڑوں تو کافر ہوں
میں جانوں میرا خُدا جانے

‏چڑھا منصور سُولی پر
جو واقفِ تھا وہی دلبر

ارے ملا جنازہ پڑھ
میں جانوں میرا خُدا جانے

‏تم ہی ہو پیارا سرور کا
تم ہی ہو پیارا حیدر کا

پلاؤ جام کوثر کا
میں جانوں میرا خُدا جانے
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
مطلب آپ کا اپنا ماننا ایسا نہیں ہے؟ آپ عابدہ جی سے متفق نہیں ہیں۔ فقط محظوظیت کی حد تک؟؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
نہیں بھائی میں عابدہ پروین سے متفق ہوں
بات کو سچ سمجھتی ہوں میرے معاملات میں جانوں اور خدا جانے لوگوں کی کیوں پروا کروں
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
پھر لوگوں کا یہ ہے کہ لوگوں میں رہتے ہوئے یہ باتیں ہو رہی ہیں۔ یا تو آپ اپنے خدا کے پاس جا کر یہ باتیں کریں پھر تو کہا جا سکتا ہے۔ میں جانوں میرا خدا جاںے۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
خدا کے پاس جب جائیں گے تو یہ باتیں بھی ہو جائیں گی اب دنیا والوں کی کیوں سنیں
Top