اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اتنی عقل کی بات یقیناً کسی بے وقوف سے سیکھی ہوگی آپ نے۔ :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
آپ سے سیکھیں ہیں احمد بھیا.. :پ
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

یہ تو بالکل متوقع جواب ہو گیا۔ :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میں عقلمند ہو گئی نا پھر :ڈ
محمداحمد
محمداحمد
بالکل بالکل :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے باادب لوگوں سے بےادبی، تمیزداروں سے بدتمیزی اور خاموش لوگوں سے باتیں کرنی سیکھی ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمداحمد بھائی! یار کمال کر دیا ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااا
Top