اردو محفل فورم

اَبُو مدین
اَبُو مدین
بھائی صاف کہو کہ دھرنے میں جانا ہے۔ :)
اے خان
اے خان
ہاں!!لیکن بطور سپوٹر نہیں
راحیل فاروق
راحیل فاروق
پھر صاف کہو خان کہ لڑکیاں تاڑنے جا رہے ہو!
اے خان
اے خان
راحیل صاحب !!!!:))))
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اللہ خیر کریں.. خان بھائی دھرنے میں "شرکت" کے لیے گئے تھے، کہیں دھر تو نہیں لیے گئے :p
Top