اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اے خان بھا ئی آپ کے نام کو اگر اردو میں بولیں تو ایک پٹھان ؟؟؟ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
کونسا پروگرام چل رہا ہے یونیورسٹی سے براہ راست؟؟ :)
اے خان
اے خان
ڈاکٹر صاحب خان نام تو ہر کسی کا ہوتا ہے۔ہر کوئی پٹھان تھوڑی ہوتا ہے:)
Top