اردو محفل فورم

ربیع م
ربیع م
اوپر نیچے دو چکر؟
کتنا وقت لگا؟
ز
زیک
چکر تو بہت لگے کل 155 منزلیں کرتے۔ کل وقت 90 منٹ
عثمان
عثمان
کس عمارت میں تھے ؟
arifkarim
arifkarim
وزن کتنا کم ہوا؟
ز
زیک
عمارت تو معمولی سی تھی لہذا بار بار چڑھنا پڑا
ز
زیک
وزن ایک دن کی ایکسرسائز سے کیا کم ہونا۔ یہ تو صرف 600 کیلوریز برن کیں۔ ویسے بھی میرا وزن نارمل رینج میں ہے اس لئے کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
arifkarim
arifkarim
کیلوریز برننگ چیک کرنے کیلئے کیا استعمال کرتے ہیں؟
ز
زیک
اپنی گارمن واچ۔ چونکہ وہ ہر وقت میرا ہارٹ ریٹ بھی ناپتی ہے اس لئے بہتر نتائج دیتی ہے
Top