ڈاکٹر شائل شیخ اکتوبر 20، 2016 اچھے لوگوں سے وابستگی کے لئے اردو محفل میں نام لکھوا دیا ہے، مگر گوناگوں مصروفیات مستقل آمد و رفت میں رکاوٹ ہیں۔
اچھے لوگوں سے وابستگی کے لئے اردو محفل میں نام لکھوا دیا ہے، مگر گوناگوں مصروفیات مستقل آمد و رفت میں رکاوٹ ہیں۔
ڈاکٹر شائل شیخ اکتوبر 20، 2016 پسند کرنے کا شکریہ ، گفتگو اچھی کرلینا کوئی کمال نہیں اصل کمال تو حقائق کو تسلیم کرنا اور حق کی فہمائش کرنا ہے۔
پسند کرنے کا شکریہ ، گفتگو اچھی کرلینا کوئی کمال نہیں اصل کمال تو حقائق کو تسلیم کرنا اور حق کی فہمائش کرنا ہے۔
ڈاکٹر شائل شیخ اکتوبر 19، 2016 حالات و واقعات کے تناظر میں مثبت رویہ اختیار کریں،اور صبر و تحمل اپنانا ضروری ہے