اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ٹائپ کیجیے اور اور 'جواب ارسال کریں' کا بٹن دبا دیجیے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چوہدری صاحب کے مراسلے میں اتنا اضافہ۔۔۔ ارسال کرنے سے پہلے "متعلقہ زمرہ" میں ہیں۔ اس امر کو یقینی بنا لیجیے۔
مظہر آفتاب
مظہر آفتاب
سب سے پہلے بتائیے آپ کیا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں ؟
یہاں پوسٹ (مراسلہ) اور تھریڈ (لڑی )نام سے ہیں۔۔۔
نوید ناظم
نوید ناظم
دونوں کے متعلق ہی آگاہی حاصل ہو جائے تو خوب رہے۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
آپ زمرہ جات میں وہ موضوع تلاش کیجئے جس پر مراسلہ بهیجنا چاہتے ہیں۔
Top