اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
کس کی رسائی احمد بھائی؟؟
محمداحمد
محمداحمد
میری رسائی!

گذشتہ چار پانچ گھٹوں سے محفل میرے پاس نہیں کھل رہی تھی۔ سارے جتن کیے لیکن بات نہیں بنی۔

پھر اس وقت از خود ہی کھل گئی۔ :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
آج صبح سے ہماری رسائی تو رسوئی تک تھی ۔ کمپیوٹر تک آنا اب ہوا ہے۔
اَبُو مدین
اَبُو مدین
صبح سے میرے ہاں بھی یہی مسئلہ تھا۔ کافی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم نے تو جتنی دفعہ بھی کھولی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں پھر کیا مسئلہ ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
آپ کی کوئی نیکی کام آ گئی ہوگی۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محفل کھلنے کا تو ہم نہیں کہہ سکتے، البتہ محفل تک ہماری رسائی کسی نیکی کا اجر ہی معلوم ہوتی ہے ہمیں :)
Top