اردو محفل فورم

حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
نایاب بھائی مجھ سے بھی.... پلیززززز
غدیر زھرا
غدیر زھرا
معذرت کی تو بات ہی نہیں سر..جزاک اللہ..
مریم افتخار
مریم افتخار
میری طرف سے بھی! کیونکہ میں نے سب کی توقعات کو توڑا. آئندہ مجھ سے کوئی بھی انسان توقعات مت لگائے ، چاہے وہ کوئی بھی ہو! میں سب کا احترام کرتی ہوں ، جس نے میرے ساتھ جیسے رہنا ہے رہے اور جیسے نہیں رہنا نہ رہے.
I am sorry Ghdeer, Nayab uncle, Raheel, Sadia and everyone else here!
I know , sorry means nothing when we hurt someone but I have only one heart, what can I do? Should I murder that?
Top