اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آج کل کافی مل رہی ہیں۔ :)
ابھی تو بھائی نے واپس آنا ہے حج سے ان شاء اللہ۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی ٹھیک کہا.. :)
ہمارے خاندان کے چھ افراد حج پر گئے ہوئے تھے۔ ماشاء اللہ
آج ہی واپسی ہوئی ہے سب کی..
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی جان کو بھی بخیر عافیت گھر پہنچائیں.. آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی ہمارے خاندان سے بھی 6 افراد گئے تھے۔ 4 آ گئے ہیں۔ بھائی اور بھابھی آخر میں آئیں گے۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ارے!! یہ تو اتفاق ہو گیا۔ :)
دعا ہے کہ تمام حجاج کا حج اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں منظور اور مقبول ہو..
ماہی احمد
ماہی احمد
آمین ثم آمین....
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
عدنان کی امی چھوٹے بھائی اور بڑی بہن نے اس دفعہ فریضہ حج کی سعادت حاصل کی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اے خان
اے خان
کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں۔جنہیں اللہ تعالی اپنے دربار میں بلاتا ہے۔اللہ ہم سب کو حج کرنے کی توفیق اور سعادت عطاء فرمائیں(آمین)
Top