اردو محفل فورم

نایاب
نایاب
انتظامیہ تک اس بارے اطلاع پہنچ جائے گی ۔ زیر زبر پیش کا اختلاف سنگین ہے ۔
بہت دعائیں
محمد ریحان قریشی
محمد ریحان قریشی
زیر کا فرق تو ہے۔
ابن رضا
ابن رضا
انتظامیہ کو تو کافی دن پہلے رپورٹ کر چکا ہوں اب دوبارہ یاد دہانئ کروائی ہے دیکھیں کب شنوائی ہوتی ہے
زیک
زیک
بہتر ہے کہ انتظامیہ سے بات کر لیں۔ زیر کے فرق کی وجہ سے نام میں معمولی فرق ہے اور منع نہیں ہوا۔ میری رائے میں زیر زبر پیش کا فرق کوئی فرق نہیں ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
فرق معمولی ہے۔ لیکن فرق تو بہرحال ہے۔
ابن رضا
ابن رضا
فرق تو زیر کا ہے مگر صرف لکھنے میں اس طرح تو محفل پر بے شمار نام ہیں جن کی دوسری آئی ڈی کوئی بھی بنا سکتا ہے جیسے ابن سعید اور ابنِ سعید
Top