اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اوئے ہوئے ہوئے ہوئے۔ پہلی فرصت میں صدقہ دیں۔
اے خان
اے خان
ہاہاہا ۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اس وقت میں اکوڑہ خٹک کے پاس سے گزر رہا ہوں اور کچھ دیر میں جہانگیرہ پہنچ جاؤں گا۔ صوابی زیادہ دور نہیں ہے۔ صدقہ ادهر ہی لے آئیں
اے خان
اے خان
آپ ریل گاڑی میں کیا؟
اے خان
اے خان
آپ جہانگیرہ میں اترو گے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نہیں پائین، کار میں ہوں۔ ڈرائیونگ سے جان چهٹی ہے تو نیٹ استعمال کر رہا۔ اب تو کامرہ پہنچنے والے
Top