اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ خیر، خانصاحب۔ جلد شفایاب ہو کر لوٹیے۔ دعائیں! :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہ!! دوا لیں اور آرام کریں آپ.. اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں..
یوسف سلطان
یوسف سلطان
اللہ تعالیٰ آپ کوجلد شفا دیں۔
ربیع م
ربیع م
اذھب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللہ آپ کو جلد شفا عطا فرمائے ۔
ابن توقیر
ابن توقیر
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آرام کیجئے۔
ان شاء اللہ جلد اچھے ہوکر محفل پر رونق بکھیر رہے ہوں گے۔
خوش رہیں۔
آمین
اے خان
اے خان
آپ سب کا شکریہ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
طبیعت کیسی ہے اب آپ کی :)
اے خان
اے خان
الحمداللہ اب بہتر ہے آپ کی دعاؤں سے
راحیل فاروق
راحیل فاروق
دعائیں ہم نے کی تھیں۔ لاریب بی بی کو صرف پوچھنے بھیجا تھا۔ :)
اے خان
اے خان
ہاہاہا ۔۔بھا ئی آپ سب دوستوں نے دعائیں کی تھی۔
اے خان
اے خان
اور راحیل بھائی آپ مجھے دعا دیں۔ یہ میرے لیئے بہت بڑی بات ہے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی نہیں۔ پتہ نہیں آپ نے کیا دعائیں کی ہوں گی۔ :پ ہم نے تو جو کی وہ علی الاعلان کی.. سو ہمیں یقین ہے کہ ہماری دعا قبول ہوئی.. :)
راحیل فاروق
اے خان
اے خان
لاریب آپ کی دعا قبول ہوگئی ہے اور اس کا پروف میرا تندرست ہونا ہے
Top