اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
معمول کی بات ہے۔ چرچ بھی نزر آتش ہوتے رہتے ہیں
اے خان
اے خان
انا للہ و انا الیہ راجعون
ربیع م
ربیع م
اچھا! میں تو امریکہ کو جنت ارضی سمجھتا رہا!
arifkarim
arifkarim
دنیا کی بہت بڑی جیل کی آبادی امریکہ میں ہے۔ اتنی شاید ناروے کی کل آبادی نہیں جتنے امریکی جیل میں ہیں یا رہ چکے ہیں یا جانے والے ہیں۔ زیک
Top