اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
گھر گئے ہوں گے عید منانے!!! بکرے کو سیر کروا رہے ہوں گے، ڈونٹ ڈسٹرب ;) D:
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
جی الحمد للہ خیر خیریت ہے. گھر تو خیر ہم پکے پکے آگئے ہیں.... بس کہنے کو کچھ ہے نہیں تو کیا کہوں...؟؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اتنے خوش نہ ہوں کہ پکے پکے آ گئے ہیں۔ :)
جب تک زندگی ہے تب تک روزگار کے سلسلے میں مختلف جگہوں پر عارضی قیام چلتے رہتے ہیں۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اللہ اللہ.... یہ تو ہے خیر. بسلسلہ روزگار ہی گھر آئے ہیں... اب یہاں کتنا قیام ہے دیکھتے ہیں.
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ آمین :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
شکریہ! آمین.
Top