اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
:O
وہ کیوں جی؟ کیسی ہیں آپ بہنا؟ میرا لاسٹ پیپر رہ گیا ہے:)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ایویں کبھی کبھی جب کام کا بوجھ زیادہ ہو تو دل میں یہ خواہش جنم لیتی ہے۔ :ڈی
ہم بخیر ہیں۔ :)
ارے واہ!! یہ تو بہت اچھی بات ہے ہادیہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو امتیازی نمبروں سے کامیاب کریں.. :)
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
مستعفی ہونے کا سوچا جا رہا ہے یعنی :)
ہادیہ
ہادیہ
جزاک اللہ خیرا:)
Top