زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
ہادیہ
الحمد اللہ
آج ہماری طرف بھی بہت زیادہ بارش ہوئی مزا آگیا۔ پکوڑے کھائے ،چاٹ کھائی
سیدہ شگفتہ
اکیلے اکیلے ہادیہ
ہادیہ
نہیں سب گھر والوں کے ساتھ
بھابھیاں،بھائی،بچے ،بہن اور امی ابو
سیدہ شگفتہ
آپ کہاں پر ہیں ہادیہ؟
ہادیہ
آپی بہاولپور سے پیچھے گاؤں ہے وہاں سے تعلق ہے میرا
۔یعنی ضلع بہاولپور ہے
اور آپ؟
جاسمن
میں نے بھی پھلوں کی چاٹ بنوائی تھی آج۔
سیدہ شگفتہ
کراچی۔
واہ، یعنی آپ اور جاسمن پڑوسی بھی ہیں، کیا آپ اُچ شریف کی طرف ہیں؟
اراکین
Top
آج ہماری طرف بھی بہت زیادہ بارش ہوئی مزا آگیا۔ پکوڑے کھائے ،چاٹ کھائی