اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
پیارے لوگوں میں صرف "بندے" شامل ہیں یا "بندیاں" بھی؟
اگر ہم بھی شامل ہیں ۔شکریہ:)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
حضور کہاں چلے؟
مریم افتخار
مریم افتخار
شکریے کا شکریہ! مگر محفل میں آپ اپنی مرضی سے آ تَو سکتے ہیں, جا نہیں سکتے!
فرقان احمد
فرقان احمد
ارے صاحب! یہ کیا بات ہوئی!
غدیر زھرا
غدیر زھرا
یہ کوئی طریقہ ہے اس طرح بچھڑتے ہیں؟
ہادیہ
ہادیہ
کیا یہ بھی محفل چھوڑ کر چلے گئے ہیں:(
سارے اچھے اچھے ممبر چلے کیوں جاتے ہیں؟
مریم افتخار
ہادیہ
ہادیہ
کیوں گئے ہیں ؟ اگر کچھ یہاں برا لگا ہے تو جاتے ہیں بھلا کوئی؟ ان کی شاعری میں زیادہ پڑھتی تھی۔بھاگ گئے یہ بھی:(
مریم افتخار
مریم افتخار
بہترین رائٹرز میں سے تھے وہ... کیوں کا تَو مجھے نہیں پتا. لیکن چھوڑ واقعی گئے ہیں. یہ انہوں نے اپنے بلاگ پہ لکھا اردو محفل کے نام :(
جاسمن
جاسمن
ہیں!یہ جانے کا سندیسہ تھا!یہ کیوں اور کیسے ہوا؟راحیل!بہت بری بات۔۔۔۔ایسے تھوڑی کرتے ہیں۔ہمیں نہیں پتہ۔۔۔۔واپس آؤ۔۔۔۔جلدی سے۔۔۔۔
ہادیہ
ہادیہ
جی۔میں بھی یہی سمجھی تھی جانے سے پہلے ویسے اللہ حافظ لکھا ہے مگر اب پتہ چلا یہ بھی چلے گئے ہیں
فرقان احمد
فرقان احمد
راحیل فاروق بھیا کو منانے کا کوئی طریقہ!
ہادیہ
ہادیہ
ناراض ہو کر گئے ہیں؟
Top