اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
واہ واہ!!!!
راحیل فاروق
راحیل فاروق
آپ ہی تو ہیں، ظہیر بھائی۔ سچ مچ!
اللہ سدا سلامت رکھے۔ دونوں جہان کی سرخروئی عطا فرمائے۔ ہم جیسوں کو آپ سے اکتسابِ فیض کا موقع دیے رکھے۔
آمین۔ ثم آمین!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہائیں ! راحیل بھا ئی ، تو کیا آپ زمبابوے کے شاعر ہیں؟!
بات یہ ہے کہ کبھی کبھی بہت یاد آتا ہے گھر۔ اس مشاعرے نے بہت کچھ یاد دلادیا ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
زمبابوے والے ہتکِ عزت کا دعویٰ کر دیں تو کیا کریں گے آپ؟
ناسٹیلجیا عظیم لوگوں کا نصیب رہا ہے۔ :)
Top