اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
میں نے تو کی ہی نہیں تھی صرف سوال پوچھا تھا۔۔
اوکے اب بس۔ ٹھیک:)
اور شروع کب ہوگا میں نے تو صبح سے 20،25 چکر اس فورم کے لگا لیے ہیں میں نے کبھی دیکھا ہی نہیں کیسے کرتے ہیں شوق شوق میں بار بار آرہی ہوں:p
مریم افتخار
مریم افتخار
شروع کس نے کِیا تھا راحیل بھائی؟ :))
سیم ہئیر ہادیہ! ؛)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
Top