اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ شعر بہت پہلے کہیں سنا تھا، شاید کچھ تبدیلی کے ساتھ۔ کیونکہ دوسرے مصرع میں وزن گڑبڑ ہے۔
لیکن کہیں مل نہیں رہا۔ کسی کو معلوم ہو تو بتا دے۔
نور وجدان
نور وجدان
پتہ لگائے کوئی کیا میرے پتے کا پتہ میرے پتے کا پتہ ہے کہ لاپتہ ہوں میں
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
تابش بھائی ! مجھے نہیں پتہ
نوید خان
نوید خان
ناز خیالوی صاحب لکھتے ہیں۔

ہر ذرے میں کس شان سے تو جلوہ نما ہے
حیراں ہے مگر عقل کہ کیسا ہے تو کیا ہے
Top